اسلامیہ کالج پشاور میں داخلے کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 5اگست کو لئے جائینگے
جمعہ 31 جولائی 2015 18:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء )اسلامیہ کالج پشاور میں داخلے کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 5اگست کو لئے جائینگے،ٹرائلز میں کرکٹ،فٹ بال،ہاکی سمیت مختلف کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا،جنہیں تعلیمی وسائل سمیت دیگر سہولیات مہیاکئے جائینگے۔
(جاری ہے)
اسلامیہ کالج پشاور کے پی سی بی کوالیفائڈ کرکٹ کوچ علی ہوتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس ادارے کے وائس چانسلر اور ڈائریکٹر سپورٹس کیہرسال کی طرح امسال بھی یہی کوشش رہی ہے کہ مستقبل میں بھی اسلامیہ کالج کے طلباء تعلیمی میدان سمیت کھیلوں کی دنیامیں بھی پاکستان اورخیبر پختونخواکانام روشن کرسکے ۔
انہوں نے کہاکہ سپورٹس کے کوٹے پر کالج میں داخلے لینے والے طلباء پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے ،تاکہ ٹیلنٹڈ طلباء کو داخلہ دیکر انہیں اسلامیہ کالج اکیڈمی میں مزید پالش کیاجائے اور آگے جاکرقومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان کی طرح دنیامیں ملک وقوم کا نام روشن کرنے کے سبب بنے۔انہوں نے کہاکہ اسلامیہ کالج میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کیلئے ٹرائلز میں کسی قسم کی سفارش قابل قبول نہیں ہوگی بلکہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو ترجیح دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.