بنگلہ دیش اور جنوبی آفریقہ کے مابین ٹیسٹ کے تیسرے روز بھی بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا
ہفتہ 1 اگست 2015 17:46
میر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) بنگلہ دیش اور جنوبی آفریقہ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھی بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور جنوبی آفریقہ کے درمیان جاری دوسر ے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھی بارش کی وجہ سے کھیلممکن نہ ہوسکا، دونوں ٹیموں کے مابین جاری ٹیسٹ میں سرف پہلے دن کھیل ممکن ہوا جس میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،اور پہلے دن کے کھیل کے اختتام تک 88.1اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 246رنز سکور کئے جس کے بعد ٹیسٹ کے دوسرے اور تیسرے روز بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہوسکا۔
واضح رہے کے بنگلہ دیش اور جنوبی آفریقہ کے مابین پہلے ٹیسٹ میں بارش سے آخری 2دن کا کھیل ممکن نہیں ہو سکا تھا اور پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.