چترال کے سیلاب متاثرین کاکے پی کے حکومت سے پانی، خوراک اور ادویات کی فراہمی کا مطالبہ
اتوار 2 اگست 2015 13:59
چترال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء) چترال کے بالائی علاقوں میں سیلاب سے کئی گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ جن لوگوں کے گھر پانی میں بہہ گئے انہوں نے کسی سرکاری سکول، جماعت خانہ یا خیمہ میں پناہ لی ہوئی ہے ان لوگوں کا کہنا ہے کہ صوبائی و ضلعی انتظامیہ کے کسی افسر نے ہمارا حال احوال تک نہیں پوچھا۔گرین لشٹ کے مقام پر 22گھرانوں کے لوگوں نے پرائمری سکول کی ایک عمارت میں پناہ لی ہوئی ہے مگر ان کے پاس کھانے پینے کی چیزوں کی شدید قلت ہے ۔
ہمارے نمائندے نے اس کیمپ کا دورہ کیا جہاں چند خواتین اور بچیوں نے کہا کہ ہم اس سکول کی عمارت میں رہتے ہیں مگر ہمارے پاس کھانے کو خوراک نہیں ہے پینے کو پانی نہیں ۔ اور علاج معالجے کی بھی کوئی سہولت نہیں ہے اگرچہ اس وادی میں پہلے سے بھی کوئی ہسپتال یا صحت کا مرکز نہیں ہے تاہم مصیبت کی اس گھڑی میں کم از کم انتظامیہ کو چاہئے تھا کہ ایک فری میڈیکل کیمپ تو لگاتی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.