خیبرپور، 2 مسلح گروپوں میں تصادم اور فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی
اتوار 2 اگست 2015 14:56
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء) خیبرپور کے علاقے ناتھن شاہ میں 2 مسلح گروپوں میں تصادم اور فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس نے جائے وقوع پر جانے سے انکار کر دیا۔ ضلع بھر سے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز خیبرپور کے علاقے ناتھن شاہ میں کچے کے مقام پر دو مسلح گروپوں میں خونی تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے ۔
مسلح تصادم میں دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر خود کار اور بھاری اسلحے سے آزادانہ حملے کئے گئے فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو لاڑکانہ کے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ جس میں سے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے واقع کے بعد مقامی پولیس نے جائے وقوع پر جانے سے انکار کر دیا جس کے بعد مقامی پولیس کے افسران نے اعلی حکام سے رابطہ کر کے ضلع بھر سے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.