پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم انسداد ڈینگی کا انعقاد کیا گیا
اتوار 2 اگست 2015 16:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں آج یوم انسداد ڈینگی بھر پور انداز سے منایا گیا ۔ اس موقع پر لاہور ، ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر کھلے رہے اور سٹاف دفاتر میں موجود رہا۔انسداد ڈینگی کے حوالے سے دفاتر میں خصوصی بینرز بھی آویزاں کیئے گئے اور اس موذی مرض کے بارے میں معلوماتی لٹریچر سٹاف میں تقسیم کیا گیا۔
یوم انسداد ڈینگی کے حوالے سے دفاتر میں صفائی کے خصوصی انتظامات کیئے گئے اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ڈینگی کے خاتمے میں اپنا فعال کردارادا کرتی رہے گی۔اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر انیلہ سلمان نے دفتر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ چےئرمین انجینئر قمر الاسلام راجہ اور منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر انیلہ سلمان نے یوم انسداد ڈینگی کے موقع پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا عزم ہے کہ ہر بے وسیلہ بچے کی تعلیم تک رسائی آسان بنا کر جہالت کا خاتمہ کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.