اسلام آباد : مردم شماری آئندہ سال مارچ یا اپریل میں کروائی جائے گی، تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ
سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 14:41
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ مردم شماری آئندہ سال مارچ اور اپریل میں کروائی جائے گی جس کے لئے تیاری شروع کر دی گئی ہے.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ مردم شماری کروانے کے لیے مکمل طور پر فوج کا تعاون حاصل کیا جائے گا،مردم شماری مکمل ہونے کے بعد ملک کی آبادی کا مکمل ڈیٹا دسمبر 2016میں حکومت کے حوالے کر دیاجائے گا.
واضح رہے کہ مردم شماری 2018 ء کے انتخابات کے لیے کی جانے والی انتخابی اصلاحات کی مد میں کی جا رہی ہے.یاد رہے کہ اس سے قبل مردم شماری 1998میں وزیراعظم نوازشریف کے دور حکومت میں ہوئی تھی جس کے بعد مردم شماری نہیں کروائی گئیتاہم اب دوبار ہ نوازشریف کے دورہ حکومت میں مردم شماری کروانے کافیصلہ کیا گیاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.