این بی پی ڈسٹرکٹ سنٹرل فٹ بال چمپئن شپ میں مزید 5میچوں کے فیصلے ہوگئے
ینگ عزیز آباد ،شاہ فیصل اسپورٹس ،ینگ گرین،ہزارہ یونائیٹڈ،اعظم نگر کی فتوحات
پیر 3 اگست 2015 19:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ سنٹرل کے زیر اہتمام این بی پی ڈسٹرکٹ سنٹرل فٹ بال چمپئن شپ میں مزید 5میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں شاہ فیصل فٹ بال کلب نے مد مقابل ینگ مالا کو 5-0سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔فاتح ٹیم کی جانب سے نعمان نے دو جبکہ انور سعید ،نوید گل اور محمد شفیق نے ایک ایک گول اسکور کئے ۔
دوسرے میچ میں ینگ عزیز آباد نے ینگ حسینی کلب کو 8-0سے عبرتناک شکست دیدیا کھیل کی خاص بات ینگ عزیز آباد کے کھلاڑی علی کا خوبصورت کھیل تھا جنہوں نے لگا تار 4گول اسکور کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی جبکہ سہیل نے 2اور یاسر ،شایان نے ایک ایک گول اسکور کئے ۔تیسرے میچ میں ینگ گرین کلب نے مد مقابل پاک ایشین فٹ بال کلب کو پنالٹی ککس پر 4-2سے شکست دیدی کھیل کے دوران مقررہ وقت تک مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.