سی ڈی اے میں اردو زبان کو رائج کرنے کیلئے عملی پیشرفت شروع
افسران اپنے عہدوں کواردوزبان میں لکھنے پرپریشان نظرآنے لگے
پیر 3 اگست 2015 23:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے )میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات پردفتری امورکی انجام دہی اورخط وکتابت قومی زبان اردومیں کرنے کیلئے عملی پیشرفت شروع کردی گئی ہے ۔سی ڈی اے افسران اپنے عہدوں کواردوزبان میں لکھنے پرپریشان نظرآنے لگے۔
(جاری ہے)
معتبرذرائع نے آن لائن کوبتایاہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام سرکاری اداروں کودفتری کاموں کی انجام دہی کیلئے اردوزبان کے استعمال کرنے کے احکامات کے بعداسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی ڈی اے کوبھی سپریم کورٹ کے احکامات پرعملدرآمدکرنے کاحکم دیاہے آن لائن کوذرائع نے مزیدبتایاکہ گزشتہ روزاس حوالے سے سیکرٹری بورڈسی ڈی اے نے مقتدرہ قومی زبان میں رابطہ کرکے مندرجات لکھنے والے سی ڈی اے افسران کیلئے فتری زبان پرشائع ہونے والی کتابوں کاسٹاک منگوایاہے جوکہ سی ڈی اے افسران میں تقسیم کرکے ان کوجلدازجلدپابندکیاجائیگاکہ وہ دفتری امورکی انجام دہی اردوزبان میں کریں اگرایساہوگیاتوممکنہ طورپرسی ڈی اے میں ڈائریکٹرکواردوزبان میں ہدایت کاراورڈپٹی ڈائریکٹرواسسٹنٹ ڈائریکٹرکومعاون ہدایت کارلکھااورپڑھاجائیگا`
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.