پولیس کی سیلابی علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری
منگل 4 اگست 2015 17:53
رحیم یار خان ۔ 04 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) ڈی پی او رحیم یار خان طارق مستوئی کی ہدایت پرپولیس نے سیلابی علاقوں میں امدادی کارروائیاں کر کے 16 ہزار 117 افراد ، 13 ہزارمویشی ، 6715 من اناج اور 75 ٹریکٹرز و دیگر گاڑیوں سمیت بڑے پیمانے پر گھریلو سامان محفوظ علاقوں میں منتقل کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او رحیم یار خان طارق مستوئی کی ہدایت پر پولیس کی سیلابی علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں 17 جولائی سے تاحال امدادی کارروائیوں کے دوران پولیس نے ضلع کے سیلابی علاقوں سے 16117 افراد ، 13114 مویشی ، 75 ٹریکٹرز ، کاریں و موٹر سائیکلز اور 6715 من گندم ، مونگی ، آٹا اور چاول محفوظ علاقوں میں منتقل کئے ہے۔
گزشتہ روز بھی پولیس نے 48 موضعات میں جاری امدادی کارروائیوں کے دوران 501 مر د ، خواتین اور بچوں ، 609 مویشی ، 225 من گندم ، دو من مونگی ، دو من آٹا اور دو موٹر سائیکلوں کو سیلابی علاقوں سے مدد فراہم کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا جبکہ یہ سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.