ملک میں نیا سیاسی بحران پیداکرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،پی ٹی آئی کو ’’ڈی سیٹ‘‘کرنے کامعاملہ آئین وقانون کے تناظر میں حل کیاجائے،ملک نئی محاذآرائی کامتحمل نہیں ہوسکتا
سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اﷲ خان کی وفود سے بات چیت
منگل 4 اگست 2015 18:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیداکرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔پی ٹی آئی کو ’’ڈی سیٹ‘‘کرنے کامعاملہ آئین وقانون کے تناظر میں حل کیاجائے۔ملک نئی محاذآرائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔
ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ۔ہمیں ایک دوسرے کے مینڈیٹ کوتسلیم کرتے ہوئے ملک وقوم کے وسیع ترمفاد میں فیصلے کرنے ہوں گے۔ملک وقوم مزیدکسی بھی قسم کے عدم استحکام اور سیاسی شوبازی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ترقی وخوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ تمام تراختلافات بھلاکر یکجہتی کے ساتھ کام کیاجائے۔ وہ المرکز اسلامی پشاور میں صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے بات چیت کررہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.