ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کل ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے
بدھ 5 اگست 2015 14:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) صوبائی دارالحکومت متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ‘ لاپتہ ‘ زخمی ‘معذور اور اسیر کارکنان وہمدردوں کے اہلخانہ کیلئے ایک ہنگامی اجلاس لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں جمعرات شام 5بجے منعقد کیا جائے گا جس سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے۔
(جاری ہے)
رابطہ کمیٹی کے مطابق ایم کیو ایم کے تمام شہیدوں، اسیروں، لاپتہ کارکنان، زخمی اورمعذور کارکنان وہمدردوں کے اہلخانہ ہنگامی اجلاس میں بھرپور شرکت کریں۔
1992ء سے 2015ء تک متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء گرفتاریوں کے بعد لاپتہ کیے گئے، حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی، معذور اور اسیر کارکنان وہمدردوں کے والدین اور دیگر اہلخانہ کا ایک ہنگامی اجلاس 6اگست 2015ء بروز جمعرات شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.