وطن عزیز کو فلاحی ریاست بنانے کے زبانی دعووں کے سوا کسی بھی حکومت نے کوئی عملی اقدام نہیں اُٹھایا، ہر حکومت نے اپنے اقتدار کو طول دینے پر توجہ دی ،عوامی فلاحی کاموں کو پسِ پشت ڈالے رکھا،بیشتر یورپی اور غیرمسلم ممالک کی حکومتوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کے اسلامی معاشی اور اقتصادی ، سماجی اور فلاحی نظام کو اپنا کر ترقی کی معراج حاصل کی
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی اور دیگر دانشوروں کااجلاس سے خطاب
بدھ 5 اگست 2015 16:05
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء)پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی اور دیگر دانشوروں نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک وطن عزیز کو فلاحی ریاست بنانے کے زبانی دعووں کے سوا کسی بھی حکومت نے کوئی عملی اقدام نہیں اُٹھایا ہر حکومت نے اپنے اقتدار کو طول دینے پر توجہ دی اور عوامی فلاحی کاموں کو پسِ پشت ڈالے رکھا۔
بیشتر یورپی اور غیرمسلم ممالک کی حکومتوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کے اسلامی معاشی اور اقتصادی ، سماجی اور فلاحی نظام کو اپنا کر ترقی کی معراج حاصل کی ہے جب کہ ہم انحراف کرکے زوال پذیر ہیں۔وہ شوریٰ ہمدرد کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ اجلاس کا موضوع”فلاحی مملکت کے تقاضے اور حکومتی ترجیحات“تھا۔ قومی صدر شوریٰ ہمدرد سعدیہ راشد نے کہا کہ حضرت عمر نے کہا تھا کہ اگر ایک جانور بھی دریائے فرات کے کنارے بھوکا پیاسا مرگیا تو میں اللہ تعالیٰ کے حضورجواب دہ ہوں گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.