سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف دونوں ٹی 20 نہ کھلانے کی منطق سمجھ سے باہر ، رمیز راجہ
جمعرات 6 اگست 2015 12:31
اسلام آباد/دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف دونوں ٹی 20 انٹرنیشنل میں نہ کھلانے کی منطق سمجھ سے باہر ہے۔رمیز راجہ نے دبئی سے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اس وقت وکٹ کیپر بیٹسمین کے طور پر ٹیم میں پہلا حق سرفراز احمد کا ہے۔
وہ میچ ونر ہیں اور ایک ایسے کرکٹر ہیں جو ٹیم پر گہرا اثر رکھتے ہیں لہٰذا وہ یا ان جیسے کسی بھی کرکٹر کے نام ٹیم کی شیٹ میں سب سے پہلے لکھ دئیے جاتے ہیں، باقی ٹیم بعد میں بنتی ہے۔رمیز راجہ نے کہا کہ انھیں اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں مل سکا ہے کہ ایک ایسا بیٹسمین جو زبردست فارم میں ہو، نوجوان ہو اور جس فارمیٹ کا نائب کپتان ہو، آپ اسی فارمیٹ میں اسے باہر بٹھا دیں رمیز راجہ نے کہا کہ ابھی پاکستان کے پاس سلیکشن کے نقطہ نظر سے کھلاڑیوں کا پول اتنا وسیع نہیں ابھی پاکستانی ٹیم پوری طرح سنبھلی بھی نہیں ہے کہ اس طرح کے تجرے شروع کر دئیے گئے ہیں یہ تواچھا ہوا کہ ٹیم دونوں میچوں میں جیت گئی اگر یہ تجربہ ناکام ہوجاتا تو یہ لوگ منھ دکھانے کے قابل نہ ہوتے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.