چترال کا سیلاب قومی اہمیت کا مسئلہ ہے، متاثرین کی فوری امداد اور بحالی کا پروگرام شروع کیا جائے
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق کی چترال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر گفتگو
جمعرات 6 اگست 2015 18:22
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال کے سیلاب کو قومی اہمیت کا مسئلہ قرار دے کر متاثرین کی فوری امداد اور بحالی کا پروگرام شروع کیا جائے۔وہ جمعرات کو پاک فوج کے اعلی حکام کے ہمراہ بالائی چترال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ پر روانہ ہونے سے قبل ہیلی پیڈ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے۔
اس سے قبل سکاوٹ قلعہ میں فوج کے اعلیٰ حکام نے ان کو سیلاب کی تباہی اور متاثرین کی امداد کے حوالے سے تفصیلی دی گئی ۔اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر نور الحق اور جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر سید مغفرت شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔سراج الحق نے مشکل وقت میں پاک فوج کی جانب سے چترال کے باشندوں کے لیے امداد ی کارروائیوں کو سراہا اور کہا کہ کہ ہرمشکل میں فوجی جوانوں نے جان پر کھیل کر اپنے بھائیوں کی مدد کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.