آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس،بھارتی سپریم کورٹ نے 13 ملوث کھلاڑیوں کے نام منظر عام پر لانے کی درخواست مسترد کر دی
جمعہ 7 اگست 2015 21:23
نئی دہلی ۔ 07 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء) بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف بہاڑ (سی اے بی) کی آئی پی ایل 2013ء میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث 13 کھلاڑیوں کے نام منظر عام پر لانے کی درخواست مسترد کر دی۔
(جاری ہے)
سی اے بی نے 3 اگست کو جسٹس لودھا کمیٹی کو مزید انکوائری کیلئے 13 کھلاڑیوں کے بارے میں رپورٹ کی حوالگی کیلئے پٹیشن دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے منظور کر لیا تھا۔
جمعہ کو سماعت میں سپریم کورٹ نے سی اے بی کی درخواست مسترد کر دی۔ یاد رہے کہ یہ تیرہ کھلاڑی آئی پی ایل 2013ء کے دوران سپاٹ فکسنگ میں ملوث قرار دیئے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پہلے ہی ان کھلاڑیوں کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان سے بچانے کیلئے جسٹس لودھا کمیٹی کی رپورٹ کو عوام کے سامنے پیش نہ کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.