حافظ سعید نے بھارتی فلم ’فینٹم‘کی نمائش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی
ہفتہ 8 اگست 2015 11:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اگست2015ء) امری جماعت الدعوة حافظ سعید نے بھارتی فلم ’فینٹم ‘کی پاکستان میں نمائش روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے اپیل کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق حافظ سعید کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیاہے کہ بھارتی فلم فینٹم پاکستان مخالف ہے اس لیے اس کی پاکستان میں نمائش کو روکا جائے ۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بھارتی فلم فینٹم میں سیف علی خان اور کترینہ کیف ہیر و ہیرئن کا کر دار نبھارہے ہیں جبکہ فلم بھارت میں ہونے والے ممبئی حملوں اور دنیامیں دہشتگردی کے موضوع پر بنائی گئی ہے ۔
حافظ سعید کے پاکستان مخالف فلم کی نمائش روکنے کی درخواست کے بعدفلم کے ڈائریکٹر ساجد کبیر خان اور پروڈیوسر ساجد نادیاوالا پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں کیونکہ بھارتی فلم کو پاکستان میں کافی پذیرائی ملتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.