منظور کاکا کی تنخواہ ایک لاکھ، کینیڈا میں اثاثے 5ارب ، وفاقی حکومت حرکت میں آگئی
ہفتہ 8 اگست 2015 14:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق ایم ڈی منظور کاکا کے کینیڈا میں 5ارب کے اثاثے سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت حرکت میں آگئی ہے،حکومت نے متعدد ممالک کو بیرون ملک جائیداد رکھنے والے سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے جاری کیے گئے سرکلر کہاگیا ہے کہ اعلی بیورو کریٹس کو اپنے اور اپنی بیوی ،بچوں کے بیرون ملک اثاثے بھی بتانا ہونگے۔
ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق سربراہ منظور کا کا کے کینیڈا میں 5 ارب کے اثاثے سامنے آنے کے بعد امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ ، خلیجی و یورپی ممالک کو بھی خطوط لکھے ہیں کہ وہ وہاں جائیداد اور غیر معمولی اثاثے رکھنے والے سیاست دانوں اور بیورو کریٹس کی تفصیل فراہم کریں جبکہ کینیڈا نے منی لانڈرنگ کے الزام میں منظور کاکا کے خلاف تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.