سلمان خان کی شکرگذار ہوں، اتھیا شیٹھی
اتوار 9 اگست 2015 13:51
ممبئی ۔ 09 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ اتھیا شیٹھی نے کہاہے کہ سلمان خان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے ان کے پاس الفاظ بہت کم ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ اتھیا شیٹھی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہاہے کہ فلم ”ہیرو“ ان کی پہلی فلم ہے جس میں وہ اداکاری کے جوہردکھائیں گی۔
(جاری ہے)
فلم کے پروڈیوسر سلمان خان ہیں ۔ انہوں نے ہی ان کو اس کردار کیلئے منتخب کیا۔ وہ سلمان کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں الفاظ کم ہونگے۔اداکارہ نے کہاکہ سلمان نے انہیں کام کرنے کیلئے بڑا پلیٹ فارم مہیا کیا اوران پر بھروسہ کیا۔ فلم میں ان کے ساتھی ہیرو سورج پنچولی ہیں۔ فلم کی ہدایات نکھیل ادوانی نے دی ہیں۔ فلم 11 ستمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.