رینجرز نے جرائم میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لئے اعلی پولیس حکام کو خط لکھ دیا
منگل 11 اگست 2015 21:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء) رینجرز حکام کی جانب سے پولیس کے اعلی افسران کو خط کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ جرائم میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
(جاری ہے)
خط کے مطابق ایس ایس پی اکرم ابڑو ، سب انسپکٹر ممتاز مہر، پولیس اہلکار رانا حنیف ، پولیس اہلکار بلال اغوا برائے تاوان کی ورداتوں میں ملوث ہیں، انسپکٹر چودھری اعظم ، سب انسکپٹر سرفراز ، اے آیس آئی راجا خالد ، اے آیس آئی ناصر عروج ، پولیس اہلکار کامران بیٹر ، فاروق شاہ ، بابر، رمضان بیٹر اور عمران میمن بھتہ خوری کی ورداتوں میں ملوث ہیں۔
انسپکٹر واصف قریشی جرائم پیشہ افراد کی مدد کرنے میں ملوث ہیں۔ پولیس حکام نے تاحال کسی پولیس افسر و اہلکار کے خلاف کارروائی نہیں کی۔ پولیس حکام کے مطابق تحقیقات کی جا رہی ہیں جلد کارروائی عمل میں لائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.