کاشتکار کما د کی کا شت کیلئے 100تا 120من بیج فی ایکڑ استعما ل کریں،ز رعی ما ہرین
بدھ 12 اگست 2015 13:43
سلانوالی ۔12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء )ز رعی ما ہرین نے ستمبر کا شتہ کما د کے کا شتکاروں کو ہدا یت کی ہے کہ صرف منظور شد ہ اقسا م ہی کا شت کریں ممنو عہ اقسا م ہر گز کا شت نہ کریں کا شت سے پہلے بیج کو کسی پھیپھو ند ی کش دوا ئی کے محلو ل میں تین سے پا نچ منت تک بھگو ئیں کما د کی بو ائی 4فٹ کے فاصلہ پر گہر ی کھیلیوں میں کریں کھیلیوں کی گہرا ئی 10سے 12ا نچ ہو نی چا ہیے در میا نی زرخیز ز مین میں بو ائی کے و قت 2بو ر ی ڈ ی اے پی اور دوبور ی پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں کیھلیوں میں پہلے فا سفور سی اور پو ٹا ش کی کھا د یں ڈالیں اور پھر سیاڑو ں میں سمو ں کی دو لا ئینیں 8تا 9ا نچ کے فا صلے پر ا س طرح لگا ئیں کہ سموں کے سر ے آ پس میں ملے ہو ئے ہوں اور مٹی کی ہلکی سی تہ سے ڈھا نپ د یں سہا گا نہ پھیریں بلکہ ہا تھ یہ پاؤں سے مٹی ڈا لیں اور ہلکا پا نی لگا د یں مناسب وقفہ پر جب کھیلیاں خشک ہو جا ئیں تو دو با ر ہ پا نی لگا د یں اور فصل کے ا گنے تک حسب ضرورت پا نی لگاتے ر ہیں یا د ر کھیں کہ گہر ی کھیلیوں میں کا شت سے 50فیصد تک پا نی کی بجٹ کے علا و ہ فصل گر نے سے بھی محفوظ ر ہتی ہے اور پیداوار میں بھی اضافہ ہو تا ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.