کاشتکارکما د کی کا شتہ فصل کو نقصان پہنچانے والے چو ہو ں اور سہہ کے بلوں میں ایلو مینیم فاسفا ئیڈ کی گو لیاں ر کھ کر انہیں بند کر د یں

بدھ 12 اگست 2015 13:43

سلانوالی ۔12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء ) ز ر عی ما ہر ین نے کما د کے کا شت کا روں کو ہدا یت کی ہے کہ کما د کی کا شتہ فصل کو چو ہو ں اور سہہ کے نقصا ن سے بچا نے کیلئے ا ن کے بلوں میں ایلو مینیم فاسفا ئیڈ کی گو لیاں ر کھ بل بند کر د یں گو لیوں سے فا سفین گیس پیدا ہو کر جا نو روں کو ا ن کے بلوں کے ا ند ر ما ر دیتی ہے ما ہر ین نے مز ید کہا کہ کما د کی فصل ا یک ا ہم تر ین فصل ہے فصل کو نشو ونما کے مر حلہ پر چو ہو ں سہہ اور جنگلی سور کے نقصا ن سے بچا نے کی ضرورت ہے ما ہر ین نے ا ے پی پی کو بتا یا کہ چوہے فصل کی جڑوں اور تنے پر حملہ آور ہو تے ہیں یہ فصل کو قطر کر شدید نقصا ن پہنچا تے ہیں حملہ شد ہ گنے خشک ہو جاتے ہیں کھیتوں کے ا ر د گر د سے جڑ ی بو ٹیاں اور سر کنڈ ہ تلف کر نے سے چو ہو ں کی تعد ا د کم کی جا سکتی ہے کیونکہ یہ ا ن میں چھپے ر ہتے ہیں جنگلی بلیوں گیڈروں اور الوو کا شکا ر نہ کریں کیو نکہ چو ہے ا ن کی ا ہم خورا ک ہے پنجر ے یہ کڑکی میں گھی و الی روٹی ا مر و د یہ سیب و غیر لگا کر چو ہو ں کا شکا ر کر کے تلف کر یں زنک فا سفا ئیڈ کی گڑ اور آٹے کے ساتھ گو لیاں بنا کر چو ہو ں کے بلوں کے قر یب ر کھیں تا کہ چو ہے گو لیاں کھا کر مر جا ئیں ایلو مینیم فا سفا ئیڈ کی ا یک گو لی بل کے ا ند ر ر کھ کر بند کرنے سے بھی چو ہے تلف ہو جا ئیں گے ما ہر ین کے مطا بق سہہ بھی کما د کی جڑ وں اوتنے پر حملہ آ ور ہوتی اور ا پنے بلوں سے کا فی تک جا کر نقصا ن کر تی ہے مٹھی کے ڈھیڑوں اور ا جا ڑ جھگوں پر بل بنا کر ر ہتی ہے مٹھی کے ڈ ھیڑوں اور ا جاڑ جگہوں پر ا ر د گر د کے کھیتوں سے ختم کر د یں را ت کو کھانے کی تلا ش میں نکلتی ہے اس و قت ڈنڈوں و غیر ہ سے ما ر د یں د ن کے وقت بل تلا ش کر کے ا ن میں دھو نی ڈال ز ہر فاسفین یہ ڈیٹیا گیس کی دو سے تین گو لیاں ڈا ل کر سو راخ کو ٹہنیوں اور مٹی سے بند کر دیں تا کہ و ہ بل کے ا ند ر ہی دم گھٹ کر مر جا ئیں ما ہر ین نے مز ید بتا یا کہ جنگلی سور بھی فصل کو تو ڑ قطر اور گرا کر نقصا ن پہنچا تے ہیں کتوں کے ذ ریعے ا ن کا شکا ر کریں متاثرہ کھیت یہ ا ن کی آ مد کے راستوں میں زہر یلے طعمے ر کھ د یں جن کو کھا کر یہ ہلا ک ہو جا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :