`الخدمت فاؤنڈیشن 14 اگست کو سیلاب متاثرین کے ساتھ یوم آزادی منائے گی،نورالحق
مرکزی ریلیف کیمپ میں جشن آزادی کی تقریب ہوگی ،چترال شہر میں آ زادی ریلی بھی نکالی جائے گی،صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا`
بدھ 12 اگست 2015 21:42
ترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے صدرنورالحق نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن 14 اگست کو چترال کے سیلاب متاثرین کے ساتھ یوم آزادی منائے گی۔ جس کیلئے چند روز سے تیاریاں جاری ہیں۔ چترال میں واقع الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی ریلیف کیمپ میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوگی جبکہ چترال شہر میں آ زادی ریلی بھی نکالی جائے گی ۔
جس کی قیادت الخدمت فاؤنڈیشن کی صوبائی اور ضلعی ذمہ داران کریں گے۔ الخدمت کے صوبائی ترجمان نورالواحدجدون کے مطابق الخدمت کے صوبائی صدر نورالحق نے ہدایت کی ہے کہ چترال متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین سیلاب کے ساتھ یوم آزادی بھر پور انداز میں منائے گی۔ اس سلسلے میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے چند دن سے تیاریاں شروع کی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.