پاک بھارت کشیدگی ٗ سرحد پر فوجیوں کا یوم آزادی پر مٹھائی کا تبادلہ نہ کر نے کا فیصلہ
بدھ 12 اگست 2015 22:12
واہگہ بارڈر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے پے در پے واقعا ت کے باعث دونوں ملکوں کے فوجیوں نے یوم آزادی پر روایتی طورپر مٹھائی کا تبادلہ نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے بی ایس ایف کے آئی جی انیل پلی وال نے کہاکہ ہم مٹھائی لیں گے اور نہ ہی ہم نے مٹھائی دینے کا کوئی فیصلہ کیا ہے یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی سخت رکھی جائیگی اور ہم سرحد پر کڑی نظر رکھیں گے واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اہم مواقع پر مٹھائی کا تبادلہ روایتی طورپر ماضی میں ہوتا رہا ہے لیکن حالیہ عید الفطر کے موقع پر بھارتی فوج کی طرف سے عید روز بھی کنٹرول لائن پر فائرنگ کے باعث پاکستانی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں سے مٹھائی لینے سے انکار کر دیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.