حکومت عورتوں کے مسائل کے حل کیلئے قانون سازی کی ہے، فوزیہ وقار
قانون پر عملدرآمد کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جارہی ہے، چیئرپرسن ادارہ برائے حقوق خواتین پنجاب
بدھ 12 اگست 2015 23:17
آفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) ادارہ برائے حقوق خواتین پنجاب ( پنجاب کمشن آن دی سٹیٹس آف وومن ) کی چیئرپرسن فوزیہ وقار نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کے خلاف جسمانی و گھریلو تشدد ، وراثتی حق کے تحفظ ، ملازمت کے مقامات پر حراساں کرنے اور فیملی لاز میں ترامیم سمیت دیگر عورتوں کے مسائل کے حل کے لئے قانون سازی کی گئی ہے جس پر عملدرآمد کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ادارہ برائے حقوق خواتین کی طرف سے تمام رولز ، پالیسیوں اور قوانین کا جائزہ لیا جارہا ہے اس سلسلے میں سول سوسائٹی اور مختلف شعبوں کے ماہرین سے مشاورت اور تجاویز بھی لی جارہی ہیں تاکہ عورتوں کے خلاف کسی بھی تفریق کو ختم کرنے کے لئے شفارشات کے تحت مزید قانون سازی کی جا سکے ،حکومت پنجاب خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں آسان زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے تاکہ معاشرے کی 50 فیصد آبادی کو ترقی میں حصہ ڈالنے کے قابل بنایا جا سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.