اداکارائیں کل جشن آزادی بھرپور جوش و خروش سے منائیں گی
جمعرات 13 اگست 2015 12:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)فلم ، ٹی وی اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والے اداکارائیں کل ( جمعہ ) 14اگست کو جشن آزادی بھرپور جوش و خروش سے منائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکاراؤں نے جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کے لئے قومی پرچم کے رنگوں والے خصوصی لباس بھی تیار کروائے ہیں،ان اداکاراؤں میں ماہ نور ، حمیرا ارشد ، گلناز ، پائل چوہدری ، آفرین ، ندا چوہدری ، روبی انعم ، شاہدہ منی، لیلیٰ ، کاجل چوہدری ، عینی طاہرہ ، پلک رانا ، مہر النساء اور رابی پیرزادہ شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.