بولیویا میں شدید برفباری کے باعث کئی شہروں میں نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا ‘اہم شراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں

جمعرات 13 اگست 2015 13:03

سانتا کروز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) بولیویا میں شدید برفباری کے باعث کئی شہروں میں نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں۔

(جاری ہے)

درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے گرگیا میڈیا رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکہ کے ملک بولیویا میں شدید برفباری کے بعد ملک کا مختلف علاقوں سے موا صلا تی رابطہ منقطع ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت مائنس زیرو سے گرگیاشدید سردی اور دھند کے با عث اہم شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے شدید سردی کے باعث شہری گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ملک کے ہوائی اڈوں پر پروازیں کی آمد و رفت بھی معطل رہی دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔