ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ،حکومت کا تاجربرادی کو ریلیف دینے پرغور
جمعرات 13 اگست 2015 16:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومت کا تاجربرادی کو ریلیف دینے پرغور ،ٹرانزیکشن کی حد کو پچاس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ تک کیے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومت تاجروں کو ایک اور رعایت دینے پر غور کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق تاجروں کے احتجاج کے بعد حکومت پہلے ہی ود ہولڈنگ ٹیکس اعشاریہ چھ فیصد سے کم کرکے اعشاریہ تین کر چکی تھی، اب بینکوں سے لین دین کی حد پچاس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت کی جانب اکتیس کھرب کے ٹیکس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے مختلف ٹیکسز متعارف کرائے گئے تھے جس میں بینکنگ ٹرازیکشن پر عائد ٹیکس بھی شامل ہے تاہم تاجر برادری کی جانب سے بھرپور احتجاج کے باعث یہ تنازعہ جاری ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.