بنوریہ میڈیا نے ماضی کے مشہور ملی نغمے "پاک وطن" کوایک نئے انداز میں ریلیز کردیا
فہد شبیر جمعرات 13 اگست 2015 22:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اگست۔2015ء)معرو ف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے ذیلی ادارے بنوریہ میڈیا پروڈکشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مدارس کی طرف سے تیار کردہ ملی نغمے "پاک وطن " کو مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں باقاعدہ طور پر ریلیز کردیا ہے۔ اس ملی نغمے میں معروف نعت خواں جنید جمشید ، نعمان شاہ، ابوبکر اور انس یونس نے اپنی مسحور کن آوازوں کے زریعےوطن سے محبت کے جذبات کوایک نئے اور دلچسپ انداز میں پیش کیا ہے۔
بنوریہ آئی ٹی اینڈ میڈیا کے نائب انچارج مولانا حسن فیروز نے اپنے خطاب میں بتایا کے اس ملی نغمے کی تیاری کا مقصد نا صرف جشن آزادی کے موقع پر اہلیان وطن کوایک منفرد اور خوبصورت تحفہ پیش کرنا ہے بلکہ اسکے ساتھ ساتھ ہم نے مدارس کے اس اصل تشخص کو بھی عوام الناس کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے جو عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈے کے باعث دھندلا سی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.