ورے ملک کی طرح ضلع بدین میں بھی جشنِ آزادی کا دن پورے جوش اور ولولے سے منایا گیا
جمعہ 14 اگست 2015 12:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء)سینئر اداکار مسعود اختر ، وسیم عباس اور خالد بٹ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر مبارکباد کے پیغامات جبکہ امان اللہ ،انور علی ، عابد کشمیری ، خالد معین بٹ ،ارشد ملک ،قیصر جاوید اور نجم زیدی کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ۔ شوبز حلقوں کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر سینئر اداکار مسعود اختر ، وسیم عباس اور خالد بٹ کو فون کر کے مبارکباد دی گئی ہے ان میں ریمبو ، افتخار ٹھاکر ، ہنی البیلا ، حسن مراد ، رشید احمد ، محمد اعظم ، آغا قیصر ، الیاس چوہدری ، گوشی خان ، انور علی ، جواد وسیم ، عابد کشمیری ، شبانہ بھٹی ، پائل چوہدری ، روبی انعم ، عینی طاہرہ ، رائمہ خان ، بندیا ، شیبا بٹ ، مہرو النساء سمیت دیگر شامل ہیں ۔
جبکہ دوسری جانب فلمی حلقوں نے اسٹیج کے بے تاج بادشاہ امان اللہ ، انور علی ، عابد کشمیری ، خالد معین بٹ ، ارشد ملک ، قیصر جاوید اور نجم زیدی کو پرائیڈ آف پرفارمنس کے لئے نظر انداز کیے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سینئر اداکاروں کو اپنی فیلڈ میں 30سے 40سال کا عرصہ گزر چکا ہے مگر آج بھی یہ فنکار پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل نہیں کر سکے جو کہ ان کا حق بنتا ہے ۔(جاری ہے)
فلمی حلقوں نے پرائیڈ آف پرفارمنس کی فہرست مرتب کرنیوالی کمیٹی سے التماس کی ہے کہ آئندہ سال ان سینئر فنکاروں کو بھی اعلیٰ ایوارڈ کے لئے مد نظر رکھا جائے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.