پاسکو نے کاشتکاروں سے باسمتی چاول خریدنے سے انکار کردیا
ہفتہ 15 اگست 2015 15:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء)پاسکو نے کاشتکاروں سے باسمتی چاول خریدنے سے انکار کردیا۔ ادارے کا موقف ہے کہ اس کے پاس چاول خریدنے کیلئے تربیت یافتہ عملہ اورذخیرہ کرنے کی سہولت نہیں ہے۔
(جاری ہے)
وزارت خوراک اینڈ سکیو رٹی نے چاول کے کاشتکاروں کونقصان سے بچانے کیلئے پاسکو سے چاول کی خریداری کی تجاویز طلب کی تھیں ادارے کی طرف سے کہا گیا کہ چند سال قبل حکومت کی ہدایت پرخریدا گیا چاول ابھی تک فروخت نہیں کیا جا سکا اورخریدے گئے چاول میں سے صرف 20 فیصد باسمتی ہے۔
حکومت نے گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں چاول کی خریداری کیلئے 10ارب روپے مختص کیے تھے لیکن پٹواریوں کی جعلسازی کی وجہ سے چاول کی خریداری کا تخمینہ 18 ارب روپے سے تجاوزکرگیا۔وزارت خزانہ نے اضافی رقم دینے سے انکار کردیا۔ اب وزارت خوراک اینڈ سکیو رٹی نے اضافی فنڈکیلئے وزارت خزانہ سے دوبارہ رابطہ کیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.