بینک ٹیکس نے تاجر خواتین کے مسائل میں اضافہ کیا ، بانی صدر اسلام آبادویمن چیمبر
کاروباری اخراجات میں اضافہ کا بوجھ عوام پر منتقل ہو رہا ہے۔ایف بی آر اورعوام کے مابین بد اعتمادی ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھنے نہیں دیتی،ثمینہ فاضل
اتوار 16 اگست 2015 13:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ بینک ٹرانزیکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ بغیرکسی تیاری کے کیا گیا ہے جس سے عوام اور کاروباری برادری کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ہر قسم کی آمدنی پر ٹیکس ہونا چائیے مگرود ہولڈنگ ٹیکس کے موجودہ ماڈل میں بہت سے خامیاں ہیں جس سے حکومت کے بجائے ایف بی آر کے راشی عناصر کو فائدہ ہو گا۔
ثمینہ فاضل نے کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کلکٹرز اور عوام کے مابین بد اعتمادی ٹیکس گزاروں کی تعداد چند لاکھ سے بڑھنے نہیں دیتی جن نے ملک کو ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود فقیر بنا رکھا ہے۔ ایف بی آرتمام تاجروں کو نچورنے کے بجائے ٹیکس دھندگان کا الگ ڈیٹا بیس بنا کر بینکوں کو رسائی دے دے تاکہ انھیں ودہولڈنگ ٹیکس ادا نہ کرنا پڑے جبکہ نان فائیلرز سے کٹوتی کی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.