نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا
پیر 17 اگست 2015 15:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا ہے ۔ کونسل کا اجلاس گزشتہ بیس ماہ سے طلب ہی نہیں کیا گیا ۔ نیشنل سکیورٹی کونسل کی تشکیل کا مقصد قوم کو درپیش گونا گوں مسائل کا حل تلاش کرنا اور قومی اتفاق رائے سے مشترکہ موقف اختیار کرنا تھا ۔
(جاری ہے)
مشرف دور حکومت اور زرداری دور حکومت میں نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس باقاعدگی سے ہوتا تھا جس میں قومی مسائل پر مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیا جاتا ہے نواز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے فوری بعد نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب کرنا گوارا ہی نہیں کیا اور قومی مسائل پر یکطرفہ فیصلے کئے جارہے ہیں نیشنل سکیورٹی کونسل کے ممبران میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی تینوں افواج کے سپہ سالار ، وزیر داخلہ ، وزیر خزانہ ، اپوزیشن لیڈر وغیرہ شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.