اٹک خودکش حملہ ’ امریکا نے دہشت گردوں کا سراغ لگانے کےلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش کر دی
پیر 17 اگست 2015 17:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اگست2015ء)امریکہ نے اٹک میں ہونے والے خود کش حملوں کی شدید الفاط میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گردوں کا سراغ لگانے کےلئے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کردی۔
(جاری ہے)
پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق امریکہ نے وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
ترجمان کے مطابق امریکی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم کے عزم کی حمایت کرتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی عوام پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ امریکہ خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اس قسم کی بزدلانہ کارروائی ناقابل برداشت ہے۔ اگر حکومت پاکستان تحقیقات کےلئے مدد مانگتی ہے تو امریکہ تیار ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.