گذشتہ مالی سال کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح نمو میں3.3 فیصد اضافہ ہوا ‘ پی بی ایس
جمعرات 20 اگست 2015 12:40
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) گذشتہ مالی سال2014-15ء کے دوران بڑے صنعتی اداروں(ایل ایس ایم) کی شرح نمو میں3.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ایل ایس ایم کے شعبہ میں نمایاں کردار کے حامل ٹیکسٹائل کے شعبہ کی شرح نمو میں0.53 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے شعبہ نے گذشتہ مالی سال کے دوران1.1 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے جبکہ لکڑی کی پیداوارکے شعبہ نے74فیصدکی شرح نمو حاصل کی ہے۔
اسی طرح انجینئرنگ کے شعبہ کی کارکردگی میں18.28 فیصد، پیپراینڈ بورڈ9.86 فیصد، فوڈ اینڈ بیوریج اور تمباکو کی پیداوار کے شعبہ میں1.09 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ مالی سال سال کے دوران مقامی طلب میں کمی کے رجحان کے پیش نظرنجی شعبہ نے بینکوں سے قرضوں کے حصول میں سرد مہری کا مظاہرہ کیا اورنئی سرمایہ کاری کرنے کے معاملے میں نجی شعبہ ہچکچاہٹ کا شکار رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.