جی او سی ملاکنڈ کا کمشنر کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلاب سے تباہ شدہ سڑک کا معائنہ
جمعرات 20 اگست 2015 18:53
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) جنرل آفیسر کمانڈنگ پاکستان آرمی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل نادر خان اور کمشنر ملاکنڈ عثمان گل نے چترال کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وہ فوجی ہیلی کاپٹر میں کوراغ پہنچ گیا جہاں رکن صوبائی اسمبلی سید سردار حسین ، اسسٹنٹ کمشنر منہاس الدین نے ہیلی پیڈ پر ان کا استقبال کیا۔ جی او سی اور کمشنر نے سیلاب کی وجہ سے تباہ شدہ سڑک کا معائنہ کیا جسے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے حال ہی میں بحال کیا تھا اور اس کے بعد سب ڈویژن مستوج کا چترال کے ساتھ زمینی رابطہ بحال ہوا۔
رکن صوبائی اسمبلی سردار حسین نے ان سے کہا کہ چونکہ دریا کی وجہ سے سڑک کی کٹائی ہوئی تھی جسکے نتیجے میں سب ڈویژن مستوج کا چترال سے رابطہ منقع ہوا تھا اور یہاں کے لوگ آشیائے خوردنوش کی شدید قلعت پیدا ہوئی تھی تاہم اسے ایف ڈبلیو او نے بنایا مگر اس کی کشادگی نہایت ضروری ہے کیونکہ دریا کی وجہ سے سڑک کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے اور خدانحواستہ اگر دوبارہ سیلابی ریلا آیا تو اس سڑک کو ایک بار پھر تباہ کریں گے جس کے نتیجے میں چار لاکھ آبادی کا چترال سے رابطہ منقطع ہوجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.