پاکستان کی روس سے تربیتی طیارے یاک 130 کی خریدار ی میں دلچسپی
جمعہ 21 اگست 2015 12:11
اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) چارایم آئی35 جنگی ہیلی کاپٹروں کے معاہدے کے بعد پاکستان اب روس سے تربیتی طیارے یاک 130 کی خریدار ی میں دلچسپی رکھتا ہے۔ دفاعی نیوز سائیٹ”ڈیفنس ورلڈ“ کے مطابق اگرچہ پاک فضائیہ (پی اے ایف) امریکی ایف سولہ اور چینی جے ایف تھنڈر جیسے جدید جنگی طیاروں کو آپریٹ کرتی ہے مگر ان کے پاس جدید جنگی تربیتی طیارے نہیں ہیں۔
انڈسٹری ذرائع نے دفاعی نیوز سائٹ کو بتایا کہ پاک فضائیہ کے حکام اسلحے کی کئی نمائشوں کے موقعوں پر یاک 130بنانے والی کمپنی روزوبورن ایکسپورٹ اور ارکٹ کے ایگزیکٹوزے بات چیت کرتے رہے ہیں۔تاہم آزادانہ ذارئع سے ان طیاروں کی خریداری کے متعلق بات چیت کی تصدیق نہیں کی جاسکی۔پاک فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کے پائلٹوں کی تربیت کے لئے اعلی درجے کے جیٹ ٹرینر نہیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
پی ڈی ایم حکومت نے پہلا کام اے وی ایم مشین اور اوورسیزپاکستانیوں سے ووٹنگ کا حق چھینا
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدی تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.