کاشتکار کما د کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کا با قا عد گی سے مشا ہد ہ کرتے ر ہیں ۔زرعی ماہرین

ہفتہ 22 اگست 2015 14:55

سلانوالی۔22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء)زرعی ماہرین نے کما د کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ کما د کی بہتر پیداوار کیلئے روا ں مہینے میں فصل کا با قا عد گی سے مشا ہد ہ کرتے ر ہیں کیونکہ گر د ا س پو ر بو رر کا حملہ چو نکہ ٹکڑ یو ں میں ہو تا ہے ا س لیے روا ں مہینے میں فصل کا با قا عد گی سے مشا ہد کرتے رہیں ،ا گر کہیں حملہ نظر آ ئے تو حملہ شد ہ پو دو ں کے متاثر ہ حصے سے 2یا 3پو ریا ں سے کا ٹ کر جا نو رو ں کو کھلا ئیں یا ز مین میں دبا د یں، ستمبر کا شت کیلئے صحت مند بیج حاصل کرنے کیلئے بہتر کھیت کا چنا ؤ کریں، ا گر کسی کھیت میں بیما ر ی کا حملہ نظر آ ئے تو زرعی توسیعی عملہ سے مشور ہ کے بعد سفارش کر د ہ ز ہر و ں کا سپرے کر یں