باغبا ن روا ں ماہ میں کا غذی لیموں اور میٹھے کی بر د اشت کو یقینی بنائیں۔زرعی ماہرین

ہفتہ 22 اگست 2015 14:55

سلانوالی۔22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء)زرعی ماہرین نے ترشاو ہ با غا ت کے باغبا نو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ روا ں مہینے میں کا غذی لیموں اور میٹھے کی بر د اشت کریں ،کھٹی کی نر سر ی کیلئے یہ مو ز وں ترین وقت ہے ،صحت مند پھل اکھٹا کریں، بیج نکالیں اور پانی سے دھوئیں ،سا ئے میں خشک کرلیں اور بیجائی کر لیں، نئے پودے لگا نے کیلئے 3/3/3مکعب فٹ کے گڑھے کھود یں اور دو ہفتے کھلے رکھیں ،پودوں کو ا گست میں نا ئٹرو جن کی تیسر ی قسط ڈا لیں، مٹھے کا پھل بر دا شت کر نے کے بعد ایک کلو گر ام یو ر یا جمع ایک کلو گر ام ڈ ی ا ے پی اور ایک کلو گر ا م پو ٹا ش فی پو دا ڈا لیں اورتنے سے پودے کے پھیلا ؤ کے بر ابر دا ئرہ میں کھاد ڈالیں، موسمی حا لا ت کے پیش نظر آبپاشی کریں ،کیڑوں اور بیما ریو ں کا مر بو ط طریقہ سے حا لا ت کے مطا بق تدارک کریں ۔