اسلام آبادکے مختلف علاقوں کے مکینوں کا سی ڈی اے سے کوڑا کرکٹ کومناسب طور پر ٹھکانے لگانے کا مطالبہ
ہفتہ 22 اگست 2015 19:46
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے سی ڈی اے حکام سے کوڑا کرکٹ کومناسب طور پر اکٹھا کرنے اور ٹھکانے لگانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سائنسی بنیادوں پر کوڑا تلف کرنے کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پھیلنے والا تعفن شہریوں کی صحت کیلئے سنگین خطرہ پیدا کر رہا ہے۔
شہریوں نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء“ کو بتایا کہ مناسب انداز میں اور روزانہ کی بنیاد پر کوڑا کرکٹ اکٹھا نہ کرنے کی وجہ سے کوڑا تعفن زدہ ہو جاتا ہے اور کوڑے دان پورے شہر کو آلودہ کر رہے ہیں جبکہ ڈمپنگ سائٹ کے قریب سے گزرنا بھی محال ہو تاہے۔ شہر کے مضافاتی علاقوں فیض آباد، سوہان اور نیو شکریال جیسی اسلام آباد کی آبادیوں کا ماحول تعفن زدہ ہو چکا ہے اور جگہ جگہ کوڑا کرکٹ جس میں شاپنگ بیگز ہوتے ہیں، کو جلایا جاتا ہے جس سے زہریلی گیسیں فضاء کو نہ صرف مزید آلودہ کر دیتی ہیں بلکہ سانس کی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.