پاکستان نے سلمان بٹ، محمد عامر، محمد آصف کی پابندی ختم ہونے کے بعد کرکٹ میں فوری واپسی کا امکان مسترد کردیا
اتوار 23 اگست 2015 13:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) پاکستان ایک بار پھر نے سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کی پابندی ختم ہونے کے بعد کرکٹ میں فوری واپسی کے امکان کو مسترد کردیاچیف سلیکٹر ہارون رشید نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ پی سی بی کی جانب سے باقاعدہ ہدایات سے قبل کھلاڑیوں کی سلیکشن کے حوالے سے کوئی وقت نہیں دیا جاسکتا ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جانب سے پابندی میں نرمی ملنے کے بعد عامر پہلے ہی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کرچکے ہیں ٗ تینوں کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم ہارون رشید کے مطابق ایسا ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی پانچ سال تک کرکٹ سے دور رہے اور صرف کچھ میچوں میں اچھی کارکردگی سے انہیں منتخب نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے اس سلسلے میں آئی سی سی سے وضاحت طلب کی ہے جس کے بعد ان کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے حوالے کوئی فیصلہ کی جائے گاپی سی بی کی جانب سے کلیئرنس کے بعد بٹ اور آصف یکم ستمبر سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.