ناسا کے ڈیزائن کمپٹیشن میں پاکستانی طالب علم کی دوسری پوزیشن
فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 19:56
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء)پاکستانی طالب علموں کی ذہانت کا سکہ پھر جم گیا ، ناسا کے ڈیزائن کمپٹیشن میں پاکستانی طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ناسا کے اسپیس سیٹلمنٹ ڈیزائن کانٹیسٹ دو ہزار پندرہ میں او لیول کے طالب علم شاہ میر اعزاز نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔
(جاری ہے)
ناسا کے ایمز ریسرچ سینٹر اینڈ نیشنل اسپیس سوسائٹی کے زیر اہتمام مقابلے میں شاہ میر نے اپنے جس ڈیزائن پر انعام حاصل کیا اس کا نام تھا " Beyond Infinity"۔یہ مقابلہ انیس سو چورانوے سے ہر سال منعقد ہورہا ہے۔ اس سال دنیا بھر کے اکیس ممالک اور امریکا کی چودہ مختلف ریاستوں کی طرف سے تین ہزار سات طلبہ نے مقابلے میں حصہ لیا۔
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.