مو لی کی کا شت کیلئے ستمبر اور اکتو بر بہترین وقت ہے،زرعی ماہرین

منگل 25 اگست 2015 13:23

سلانوالی۔25اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء)زر عی ماہرین نے کہا ہے کہ ستمبر اکتو بر مو لی کی کا شت کیلئے مو زوں ترین ہیں مو لی کی اقسا م مولی منو اور گر ین نیک کیلئے ستمبر ا کتو بر، لا ل پر ی کیلئے اکتو بر نو مبر اور آ ل سیزن کیلئے نو مبر تا وسط دسمبر کا شت کا بہترین وقت ہے مو لی کی کا شت کیلئے زمین کی تیا ر ی کے وقت ا س با ت کا خا ص خیا ل رکھنا چاہیے کہ پو ری پیداوار ی صلاحیت حاصل کر نے کیلئے کھیت کا ہمو ار ہونا بہت ضرو ر ی ہے کیونکہ نیچی جگہ پر ز یا د ہ اور اونچی جگہ پر کم پانی بیج کے ا گا ؤ بڑھوتر ی اور پیداوار پر برا اثر ڈالتا ہے ا س لیے کھیت میں گہر ا ہل یہ دو دفعہ عا م ہل چلا نے کے بعد کھیت کو مکمل ہمو ار کر لینا چاہیے زمین کی تیا ر ی کے بعد اور کھیلیاں نکالنے سے پہلے مو سمی فصل میں ایک بو ر ی ڈ ی ا ے پی 9کلو گر ام نا ئٹرو جن اور 23کلو گر ام فاسفور س اور ایک بو ر ی سلفیٹ آف پو ٹا ش 25کلو گرا م پو ٹا ش فی ایکڑ استعما ل کریں کیونکہ جڑوں وا لی فصلوں کیلئے پو ٹا ش کی کھا د نہا یت ضرور ی ہے۔

(جاری ہے)

مولی کی فصل 75سینٹی میٹر کی کھیلیوں کے دو نو ں کنا رو ں پر کا شت کی جا تی ہے ا گر کھیلیاں دستی بنا نا مقصو د ہوتو زمین کو سہا گا دے کر ہموار کیا جا ئے پہلے کھیلیاں بنائیں ا گر رجرر سے کھیلیاں بنا نا ہو تو پہلے کھیلیاں بنا لیں اور بعد میں کھیت کو کیا رو ں میں تقسیم کریں بو ائی ا گیتی ہو یا پچھیتی پہلا پانی بو ائی کے فور ی بعد نہا یت احتیاط سے ا س طرح لگا نا چاہیے کہ پانی پٹر یو ں یا بیج وا لی جگہ سے نیچے ر ہے یعنی بیج تک صرف نمی پہنچے ا گر پانی پٹر یو ں پر چڑھ جا ئے تو زمین کی سطح سخت ہو جا نے سے پیداوار کم ہو گی ۔