قومی ریسلنگ ٹیم بھارت میں منعقدہ سیف گیمز میں شرکت کرے گی
منگل 25 اگست 2015 13:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) پاکستان قومی ریسلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ سہیل رشید نے کہا ہے کہ قومی ریسلنگ ٹیم جنوری 2016ء کو بھارت میں منعقد ہونے والے سیف گیمز میں بھرپور شرکت کرے گی۔
(جاری ہے)
منگل کو ان لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان قومی ریسلنگ ٹیم جنوری 2016ء کو بھارت میں منعقد ہونے والے سیف گیمز میں بھرپور شرکت کرے گی اس سلسلے میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو چکا ہے جو جنوری 2016ء تک جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں 24 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ سہیل رشید نے کہا کہ وہ خود کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں اور اس کے علاوہ بہت جلد دوسرے کوچز بھی تربیتی کیمپ میں شامل ہو کر کھلاریوں کو ٹریننگ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سیف گیمز میں شرکت کے لئے بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں اور امید ہے کہ پاکستان ریسلنگ ٹیم ایونٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.