حکومت ایس ایم ای شعبہ کی ناقص کارکردگی کا فوری جائزہ لیکراس کے تدارک کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے، ایس ایم ای سیکٹرکے ممتازپریکٹیشنز اورسٹیک ہولڈرز کا 9ویں پاکستان ایس ایم ای فورم سے خطاب
منگل 25 اگست 2015 22:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) پاکستان میں ایس ایم ای سیکٹرکے ممتازپریکٹیشنز اورسٹیک ہولڈرزنے ملک میں سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز(ایس ایم ای) شعبہ میں شدید مندی سے متعلق مسائل کے خاتمہ پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رواں مالی سال کے دوران اس کی شعبہ کی ناقص کارکردگی کا فوری جائزہ لے اوراس کے تدارک کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔
ان خدشات کا اظہارنویں پاکستان ایس ایم ای فورم 2015میں کیا گیا جس کا اہتمام شیمراک کانفرنسنزانٹرنیشنل نے پی سی ہوٹل لاہورمیں کیا تھا۔اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی گورنزڈاکٹرسعید احمدنے فورم کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی بنک ، بنکوں کوواضح اہداف دینے پرغورکررہی ہے کہ وہ ایک مخصوص عرصہ کے بعداپنے اہداف کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیں اوراگراس سے موافق نتائج برآمدنہیں ہوتے تولازمی اہداف کی تکمیل کیلئے ریگولیشن کی تشکیل پرغورکریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.