موسم برسات میں تر شا و ہ با غا ت کو پا نی کی کمی نہ آ نے دی جائے ،ز ر عی ما ہر ین
بدھ 26 اگست 2015 14:35
سلانوالی ۔26اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ تر شاو ہ پھل آ ج کل ا پنے نشو و نما کے مختلف مرا حل سے گز رر ہے ہیں ا ن کی کا میا ب نشو و نما کیلئے ضرور ی ہے کہ پودوں کو پا نی کی کمی نہ آ ئے نا ئٹرو جنی کھا د کی تیسر ی قسط وقت پر مل جا ئے تا کہ بیما ر یوں اور کیڑو ں کے حملہ سے پو د ے محفوظ ر ہیں سخت تر ین مو سم گر ما کے بعد ا گر با ر شیں مناسب مقدا ر میں ہو ں تو و ہ پو د ے کیلئے انتہائی مفید ہے پو د ا ا پنے مختلف حصو ں میں پا ئے جا نے و ا لے مسا مو ں کے ذر یعے سے با ر ش کے پا نی سے نا ئٹرو جن کو جذب کر لیتا ہے جو پو د ے کی بڑھوتری کا باعث بنتی ہے با ر ش کا پانی ٹیو ب و یل کے پا نی کی نسبت ز یاد ہ مفید ہوتا ہے جو جڑ وں کے ذ ریعے سے جذب ہو کر ز مین کے ا ند ر مو جو د خورا ک پو د ے تک پہنچا تا ہے با ر ش سے پو دے کے پتے بالکل صاف ہو جا تے ہے جو ز یا د ہ بہتر طریقے سے ضیا ئی تعلیف کا عمل شروع کر تے ہے ا س کے برعکس ا گر با ر شیں معمو ل سے ز یا د ہ ہوتو و ہ با غات کیلئے مشکلات کا با عث بن جا تی ہے بارش ا گر تیز آ ندھی کے ساتھ آ ئے تو پو د ے کی کمز و ر شاخیں تو ٹنا شرو ع ہو جاتی ہے بعض ا و قا ت پو ر ے کا پو را پو دا ٹیڑ ا ہو جا تا ہے تر شاو ہ با غا ت کے و ہ علاقے جا ت با ر ش معمول سے ز یا د ہ ہو ا س صو ر ت میں مند ر جہ ذیل اقداما ت با غات کو مکمل تبا ہی سے بچا سکتے ہیں جن پو د وں پر لیف ما ئیز اور د یگر کیڑوں کا حملہ ہو ا ن پر محکمہ زراعت کی سفارش کرد ہ کسی بھی زہر کا سپر ے کریں جبکہ سٹر س کینکر سے متاثر ہ پو دو ں کے خلا ف کا پر او کسی کلو را ئیڈ یہ کسی پھیپھو نڈ کش دوا ئی کا سپر ے بحسا ب 2.5گرا م فی لیٹر کرا ئیں با ر ش کا پا نی پو د کے دور میں ہر گز کھڑ ا نہ ہو نے دیں اسے پو د ے کے دورفور ی پر نکا لنے کا بند و بست کریں ا گر با ر شوں اور آ ندھیوں کیو جہ سے پو د ے کا پھل گر جا ئے تو پھل کو فوری طور پر ا ٹھا کر با غ سے با ہر پھینک د یا جا ئے تا کہ پھل کے گلنے سڑ نے کی نو بت نہ آ ئے کیو نکہ گلا سڑا پھل کیڑ وں اوربیمار یوں کی افزا ئش کا باعث بنتا ہے �
(جاری ہے)
�
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.