تمبا کو کم عر صے میں پکنے وا لی ا ہم نقد آور فصل ہے،زرعی ماہرین
بدھ 26 اگست 2015 14:36
سلانوالی ۔26اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ تمبا کو کم عر صے میں پکنے وا لی ا ہم نقد آور فصل ہے، پا کستان میں دوسر ے کئی ملکوں کی طرح تمبا کو کا استعما ل بہت ز یا د ہ ہے تمبا کو کی کا شت تقر یبا ہر قسم کی ز مین پر کا میا بی سے ہو سکتی ہے لیکن اچھی پیداوار حاصل کر نے کیلئے ہلکی میرا ز مین جس میں نا میاتی ماد ے خاصی مقدا ر میں مو جو د ہو مو زوں ر ہتی ہے ۔
ز یا د ہ بھار ی ز مین پر ا س کی کا شت اس کے معیار کومتاثر کر تی ہے کلر اٹھی اور سیم زدہ ز مین کے علا و ہ تمبا کو کو ہر قسم کی ز مین پر کاشت کیا جا سکتا ہے۔ ز مین کی تیار ی کے دور ان ایک دفعہ مٹی پلٹنے وا لا ہل اور پھر عا م دیسی ہل تین چا ر دفعہ چلا کر ایک دو دفعہ سہا گہ ا چھی طرح د ے دیں جس سے ز مین ا چھی طرح بھر بھر ی ہو جا ئے تمبا کو کی کا شت بذر یعہ پنیر ی کی جاتی ہے، پنیری کی کا شت کیلئے ہلکی ریتلی میراز مین مو ز وں رہتی ہے کیا ریا ں بنا نے سے پہلے ز مین کو ا چھی طرح تیا ر کر کے ا س میں گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ملا لینی چا ہیے یہ عمل پنیری کا شت کر نے سے 2ہفتے پہلے کر نا چا ہیے تمباکوکی پنیری کی کا شت کا مو ز وں وقت اکتوبرو نومبرہے د یگرفصلوں کی طرح تمباکو کی پیداوار بھی جڑی بوٹیوں کی مو جو دگی سے خاصی متاثر ہوتی ہے ا س لیے وقفے وقفے سے گو ڈی کر تے رہنا چاہیے تا کہ کھیت جڑ ی بو ٹیوں سے صاف ر ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.