سیریز برابر ہونے کی خوشی میں بھارتی کھلاڑیوں کی کولمبو میں موج مستی
ذیشان حیدر بدھ 26 اگست 2015 17:23
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) سری لنکا سے دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی اور سیریز برابر کرنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے کولمبو میں موج مستی شروع کردی، دوسرے میچ سے ڈراپ ہونے والے ہربھجن سنگھ نے وہاں باقاعدہ ا آٹو رکشہ چلانا شروع کردیااور انھیں پہلی سواری بھی کپتان ویرات کوہلی اور آل راؤنڈر اسٹورٹ بنی کی صورت میں ملی۔
(جاری ہے)
ہربھجن نے گذشتہ روز تصویر شیئر کی جس میں انھوں نے آٹورکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھال رکھی جبکہ کوہلی اور بنی پیچھے بیٹھے ہوئے ہیں۔
صرف یہی نہیں بھارتی کھلاڑیوں نے بیڈمنٹن سے بھی دل بہلایا۔ اس کھیل سے لطف اندوز ہونے والوں میں بھی ویرات کوہلی پیش پیش تھے، ان کے ساتھ تصویر میں ہربھجن سنگھ، ایشانت شرما، بھونیشور کمار اور چتیشورپجارا بیڈمنٹن کورٹ میں اپنی صلاحیتوں کی آزمائش کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.