پی پی 100سے نو منتخب رکن اسمبلی چوہدری اختر علی نے حلف اٹھایا

بدھ 26 اگست 2015 23:20

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پی پی 100سے نو منتخب رکن اسمبلی چوہدری اختر علی خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ۔ قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گورچانی نے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔

متعلقہ عنوان :