سٹرٹیجک پالیسی فریم ورک 2015-18ء کے تحت ویلیو ایڈیشن پر توجہ مرکوز کی جائے گی، وزارت تجارت
جمعرات 27 اگست 2015 21:05
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) سٹرٹیجک پالیسی فریم ورک (ایس ٹی پی ایف) 2015-18ء کے تحت ویلیو ایڈیشن پر توجہ مرکوز کی جائے گی تاکہ مقامی تاجر عالمی منڈی تک رسائی حاصل کر سکیں۔ جمعرات کو وزارت تجارت کے ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔
(جاری ہے)
2015ء کو بتایا کہ حکومت نے زرعی شعبہ سمیت دیگر مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن سے متعلق اقدامات اٹھائے ہیں تاکہ تجارتی حجم بڑھایا جا سکے۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے علاقائی اور بین الاقوامی تجارت بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں جن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 2018ء تک حکوتم نے تجارت 40 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.