سو نف کو 6ہزا ر فٹ کی بلندی تک نہا یت کا میا بی سے کا شت کیا جا سکتا ہے،ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 28 اگست 2015 14:38

سلانوالی ۔28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ سو نف مو سم سر ما کی فصل ہے ا س کی کا شت عا م طور پر سا ر ے پا کستان میں ہو تی ہے اسے 6ہزا ر فٹ کی بلندی تک نہا یت کا میا بی سے کا شت کیا جا سکتا ہے یہ جھاڑ ی نما تین سے ساڑھے چا ر فٹ اونچا سدا بہا ر پو دا ہے لیکن کا شت کیلئے دوسر ی عا م فصلوں کی طر ح ہر سا ل بو یا جا تا ہے سو نف بطو ر دوا نہا یت مفید پو دا ہے ا س کے بیج میں تیل کی مقدا ر 3سے 5فیصد تک ہو تی ہے ا س کے خشک بیج اور پود ے کے دوسر ے حصے بہت سے مر کبا ت اور یو یا نی و ا نگر یز ی اد ویا ت میں استعما ل ہو تے ہیں جن علاقوں میں پا نی با افرا ط ہوو ہا ں پر یہ پو دا بڑی ا چھی نشو و نما پا تا ہے۔

ہرقسم کی ز مین ا س کی کاشت کیلئے مفید ہے لیکن زر خیز چکنی مٹی میں بہتر ین طر یقہ سے پرورش پاتی ہے ۔

(جاری ہے)

مشا ہد ے میں آ یا ہے کہ کلر ا ٹھی ز مین میں بھی سو نف پیدا کی جا سکتی ہے لیکن تھور اور سیم ز د ہ ز مین اس فصل کی کا شت کیلئے مو زوں نہیں ہے۔ سیلا بہ ز مین میں بغیر پا نی کے بھی یہ فصل ا چھی پیداوار د یتی ہے ۔سو نف کی ا چھی پیداوار حاصل کر نے کیلئے ز مین کی تیا ر ی ا چھے طر یقہ سے کی جا ئے تین چا ر مر تبہ ہل چلا کر ز مین کو نر م بھر بھر ی اور ہموارکر لیں ،یا د ر ہے کہ ز مین کی تیا ری سے پہلے 15سے 20گڈ ے گلی سڑ ی گو بر کی کھا د ضرور ڈا لیں ا س بات کا خا ص خیا ل ر کھیں کہ کا شت کے وقت ز مین میں بہت ز یا د ہ نمی مو جو د ہو کیو نکہ ا س کا بیج ا گنے میں کافی د یر لگاتا ہے یعنی گند م سے تقر یبا 3گنا وقت ز یا د ہ لیتا ہے ۔

سو نف کی کا شت گند م کے ساتھ ہی کی جا تی ہے ،شرو ع ا کتوبر سے وسط نومبر تک کا مو سم ا س کی بوا ئی کیلئے مو زوں ہے لیکن وسط ا کتو بر میں کا شت کی گئی فصل بہت ا چھی پیداوار دیتی ہے ۔4سے 5کلو بیج کا فی ہے بیج عمد ہ صحت اور اچھی طرح پکا ہو ا ہو نا چا ہیے۔ ما ہر ین نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء کو بتا یا ہے کہ چھٹے سے کا شت کی ہو ئی فصل سب سے ز یا دہ پیداوار دیتی ہے جس کی و جہ پودوں کی تعد ا دز یا د ہ ہے اس کی کا شت متعدد طر یقوں سے کی جا تی ہے ،نمبر 1وتر طر یقہ نمبر 2خشک طر یقہ نمبر 3بذ ر یعہ چھٹہ نمبر 4ہینڈ ڈ ر ل ا س فصل کو عا م طور پر کھا د کی ضرور ت نہیں ہو تی البتہ 15سے 20گڈے مو یشیوں کی گلی سڑ ی کھاد ڈا ل د ی جا ئے تو فا ئد ہ مند ثا بت ہو تی ہے ۔

سو نف کا بیج عموما 10سے 12د ن تک ا گ آ تا ہے بوا ئی ا گر و تر میں لا ئینوں میں کی جا ئے تو سو نف کے ا گا ؤ کے 20یہ 22د ن کے بعد فصل کو پہلا پا نی لگا د یں۔ مو سمی حا لات کے مطا بق ا س فصل کیلئے 4یہ 5با ر ہلکاپا نی د ینا کافی ہے ا گر کو ئی جڑ ی بو ٹی ہو تو ا س کی تلفی بذر یعہ نہلا ئی یہ گوڈی کریں ۔